امبر ہرڈ امریکی عدالتی نظام سے نالاں، جونی ڈیپ کیساتھ صلح کا اعلان
نیویارک: سابق شوہر اور ہالی وُڈ سپراسٹار جانی ڈیپ کے ساتھ ہتک عزت کیس میں اداکارہ امبر ہرڈ نے صلح کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امبر ہرڈ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ!-->…