القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت…