کیڈٹ کالج وانا پر حملہ: تمام طلبہ اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو
وانا: کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیڈٹ کالج وانا کی صورت حال کے تازہ ترین ویڈیو مناظر سامنے آگئے اور سیکیورٹی فورسز نے کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو!-->…