فتنہ الخوارج کی تین شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرادیے گئے
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد،!-->…