میشا شفیع ہراسانی کیس، عدالت عظمیٰ میں سماعت کیلیے مقرر!
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو میشا شفیع ہراسانی کیس کی سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع ہراسمنٹ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ!-->…