پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔!-->…