عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: ماڈل عفت عمر اور ٹیلی وژن اداکار علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جب کہ گلوکارہ میشا شفیع کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا گیا۔گزشتہ روز لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ میں عفت عمر اور علی گل پیر کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، جس میں!-->…