ابدالی ویپن کے بعد پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، "ایکس انڈس" مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے،…