ڈیمینشیا کے باعث خودکشی کے خطرات میں ہولناک اضافہ
لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ افراد جن میں 65 سال سے کم عمر میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوجاتی ہے، ان کی موت خودکشی سے واقع ہونے کے خطرات ہولناک حد تک سات گُنا زیادہ ہوتے ہیں۔کوئین میری، یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف ناٹِنگھم کے!-->…