براؤزنگ Aima baig

Aima baig

عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ جاری

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 کے آفیشل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا ہے۔پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم

نماز فجر کے وقت خوبصورت دھن اور بول ذہن میں آئے، آئمہ کا متنازع بیان وائرل

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے متنازع بیان کی وجہ سے شہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ ایسی شخصیت ہیں جو دماغ میں کوئی دھن آنے پر فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ فجر

آئمہ بیگ اور زین احمد کی طلاق کی افواہوں کی بازگشت

کراچی: مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان طلاق کی افواہوں کی بازگشت زوروں پر ہے۔فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔زین احمد کے اس غیر متوقع اقدام کے بعد مداحوں کی جانب سے سوشل

کیا آئمہ بیگ اور زین احمد نے راہیں جدا کرلیں؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا…

گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے قریبی دوست سے نکاح کرلیا

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ…

کیا آئمہ بیگ پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟

کراچی: آج تک یہ سوال بہت شدت سے سننے میں آرہا ہے کہ کیا آئمہ بیگ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں، جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب…

یہ آنٹی ہیں کون؟، آئمہ بیگ کا سارہ رضا کو کرارا جواب

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے گلوکارہ سارہ رضا خان کی جانب سے کی گئی تنقید کا دلچسپ اور کرارا جواب دے ڈالا۔ سارہ رضا نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں آئمہ بیگ کے بارے میں کہا تھا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ…

دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، مداحوں کو تشویش

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار کردیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل…

آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…