گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلیے عدالت سے رجوع، کل سماعت
لاہور: لاہور سے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کی جانب سے والد کو عدالت میں پیش کرانے کے لیے درخواست!-->…