سانحہ مری، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے 8 لاکھ امداد کا اعلان
مری: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ!-->…