براؤزنگ Ahmad Sharif Chaudhary

Ahmad Sharif Chaudhary

پاکستان میں دہشتگردی، بھارتی فوجی افسران و افغان باشندے ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 5 ستمبر 2025 کو جرمن جریدے کے نمائندہ کے ساتھ…

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر آزاد ہونے پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک…

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

اگر بھارت نے اُکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترجمان پاک فوج نے ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کو خطے کی حالیہ صورت حال اور پاک…

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی، پاک فوج نے ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے موبائل فرانزک کے دوران بھارتی…

جعفر ایکسپریس حملہ: 21 افراد اور 4 جوان شہید، 33 دہشت گرد ہلاک، تمام یرغمال مسافر بازیاب، آئی ایس پی…

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا جہاں فوج کے 4 جوانوں سمیت 21 مسافر شہید ہوئے جب کہ تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…