آغا سراج درانی گرفتاری سے بچ گئے ، نیب کی ٹیم 15 گھنٹے کے بعد واپس روانہ
کراچی:نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر 15گھنٹے بعد واپس چلی گئی، نیب ٹیم گزشتہ روز سہہ پہر 4 بجے کراچی میں آغا سراج درانی کےگھر پہنچی تھی۔
سراج درانی کے ملازمین مزاحمت کرتے رہے، ساری رات گھر کے باہر موجود…