وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع، فیصل راٹھور پی پی امیدوار نامزد
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ہم آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے۔!-->…