سینیٹ میں فوج مخالف منفی پروپیگنڈے پر سخت سزا کی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں متعدد…