کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
اسلام آباد: دو عشروں بعد کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔
فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ،…