براؤزنگ After 17 Month

After 17 Month

سترہ ماہ بعد اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ذرائع کا