وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان وفد کی ملاقات
اسلام آباد: افغان وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔افغان سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطح کا وفد دفتر خارجہ پہنچا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے!-->…