سانحہ مچھ: 7 کان کن افغان باشندے تھے، افغان قونصلیٹ
کوئٹہ: سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والے 7 کان کن افغان باشندے تھے۔اس حوالے سے افغان قونصلیٹ کی جانب سے وزارت خارجہ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ سات کان کن افغان باشندے تھے، جن میں سے 3 کان کنوں کے ورثاء نے میتیں افغانستان بھجوانے کی!-->…