افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا اور تشدد: پاکستان کا موقف
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کے مبینہ اغوا اور تشدد پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز افغان سفارت خانے نے اطلاع دی کہ افغان سفیر کی بیٹی پر کارمیں!-->…