براؤزنگ Advertisement Screens Hacked

Advertisement Screens Hacked

کراچی میں ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک، مخرب الاخلاق مواد نشر

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان اتحاد روڈ پر نامعلوم ہیکرز نے ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے مخرب الاخلاق مواد نشر کردیا۔کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے خیابانِ اتحاد عبدالستار ایونیو پر نصب ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے چند لمحوں کے