سانحۂ مہران ٹاؤن، غفلت برتنے پر افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: مہران ٹاؤن فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں غفلت برتنے پر سیشن عدالت نے ڈپٹی کمشنر کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کورنگی سمیت اہم افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔مہران ٹاؤن فیکٹری آتش زدگی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن!-->…