لندن ہائیکورٹ: عادل راجا جھوٹا قرار، بریگیڈیئر(ر) راشد نصیر کے حق میں تفصیلی فیصلہ جاری
لندن: لندن ہائی کورٹ نے سابق بریگیڈیئر راشد نصیر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یوٹیوبر اور سابق میجر عادل راجا کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے تمام الزامات کو جھوٹا، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔عدالت نے اپنے!-->…