عمران صحت مند، اڈیالہ جیل آنے والے ملاقاتیوں سے اُنہیں ملوایا جاتا ہے، جیل ذرائع
راولپنڈی: نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان صحت مند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں محفوظ!-->…