براؤزنگ Adiala Jail

Adiala Jail

پی ٹی آئی سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی چوک کے پچھلے دنوں کے مظاہرے سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے…

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان

راولپنڈی: اپنے بیانات کے باعث اکثر پارٹی رہنمائوں کی ناراضی کا باعث بننے والے شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، اس دوران اُن سے صحافی نے سوال کیا کہ…

9 مئی مقدمات میں عمران کی گرفتاری متوقع، پولیس اڈیالہ جیل میں موجود

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں درج 9 مقدمات کے تفتیشی افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے، لاہور پولیس کی ٹیم ایس پی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی۔ لاہور پولیس کی ٹیم…

اڈیالہ جیل: عمران سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، سابق وزیراعظم 10 سال کیلئے نااہل

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں…

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ نے کی۔ فرد جرم سینئر سول جج قدرت اللہ نے پڑھ کر سنائی، دونوں ملزمان کی…

عمران خان کی مائنس ون کی تردید، پارٹی چیئرمین رہیں گے، لطیف کھوسہ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے عمران خان نے مائنس ون سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جو چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔ لطیف کھوسہ کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی…

ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور پھر گرفتاری

راولپنڈی: ایمان مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد…