براؤزنگ Actress

Actress

فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان

کراچی: ماڈل و اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں رکھتیں، ان کا ماننا ہے کہ عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے۔ مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عورت ہیں، وہ کسی سے اظہار محبت نہیں کرسکتیں، یہ کام…

لڑکیاں کبھی بیرون ملک رہنے والے شخص سے شادی نہ کریں، مدیحہ امام

کراچی: اداکارہ مدیحہ امام نے تمام لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔ مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لڑکیوں کو شادی سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا ہے، مدیحہ کا کہنا تھا کہ لڑکیاں کبھی ملک سے باہر رہنے والے شخص…

لڑکیاں بدزبانی کے بجائے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور صبر و تحمل سے اپنی بات منوائیں۔ اداکارہ اسما عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نوجوان نسل کو…

وینا ملک کا ’’نفسیات‘‘ میں ڈگری حاصل کرنے کا انکشاف

لاہور: اداکارہ وینا ملک نے شوبز سے دوری کے دوران ’’نفسیات‘‘ میں اپنی پڑھائی مکمل کرلی ہے۔ وینا ملک جو کچھ عرصے سے شوبز سے دور رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ اس بریک کے دوران انہوں نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات…

خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں، اریج چوہدری

کراچی: اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں پیش کردہ اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں اور…

ایسا کردار چاہتی ہوں، جس سے کچھ نیا سیکھنے کو ملے، نوین وقار

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ وہ ابھی مختلف اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور جب کوئی اسکرپٹ پسند آیا تو اسکرین پر واپسی ہوجائے گی۔ حال ہی میں اداکارہ نوین وقار نے نجی پروگرام میں شرکت کی اور اپنی اسکرین پر واپسی کا عزم…

نوجوان 20 کے بجائے 30 سال کی عمر میں شادی کریں، ثروت گیلانی

کراچی: ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ثروت گیلانی…

ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر، اداکارہ محفوظ رہیں

کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کے ساتھ خوف ناک حادثہ پیش آیا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔ ارمینا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنے حالیہ حادثے سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے کہا…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

نفرت کی قائل نہیں، شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

لاہور: اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بھی نفرت کی قائل نہیں جب کہ شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ لائبہ خان نے نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے…