براؤزنگ Actress

Actress

خلیل قمر وائرل ہونے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں، ریشم

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں اس مصنف…

شادی کو 3 ماہ ہوچکے، شوہر کیساتھ پُرسکون زندگی گزار رہی ہوں، جویریہ عباسی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہوچکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے ساتھ پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کے…

بیٹے کے کہنے پر شوہر کو پروپوز کرکے تیسری شادی کی، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کے لیے پروپوز کیا اور پھر ان سے شادی کی۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں…

سوشل میڈیا پر حریم فاروق کی منگنی کے چرچے

کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ اداکارہ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی، جو مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرکے بنائی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ سعد…

اداکارہ انوشے اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: معروف آر جے اور اداکارہ انوشے اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اُن کے شوہر کا نام شہاب رضا مرزا ہے۔ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر ورچوئل نکاح کی تصاویر دلچسپ پوسٹ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی اطلاع دی۔ تصاویر میں…

چاہتی ہوں شوہر ہمایوں سعید اور فہد جیسی خصوصیات رکھتا ہو، مہوش حیات

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج تک ان کی پسند کا مرد نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنی…

اداکارہ ماہرہ خان کو بڑا صدمہ، ماموں کے انتقال پر غم سے نڈھال

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو صدمہ، ماموں انتقال کرگئے، اداکارہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم ماموں کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں…

یوٹیوبرز، بلاگرز میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں، فضا علی

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ فضا علی اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار…

کشمیر میں جن سے سامنا ہوا، نسیم کی وجہ سے کرکٹ دیکھ لیتی ہوں، کبریٰ خان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان جن کا سامنا کرچکی ہے اور اس حوالے سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر اُنہوں نے لب کُشائی کی ہے۔کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ایک مرتبہ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران…

ممیا شاجفر کا دوران شوٹنگ ساتھی اداکار کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ممیا شاہ جفر نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کی جانب سے جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ ممیا شاجفر کا ایک میگزین کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ شوبز کیریئر کے آغاز میں ہی…