براؤزنگ Actress

Actress

خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں، اریج چوہدری

کراچی: اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں پیش کردہ اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں اور…

ایسا کردار چاہتی ہوں، جس سے کچھ نیا سیکھنے کو ملے، نوین وقار

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ وہ ابھی مختلف اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور جب کوئی اسکرپٹ پسند آیا تو اسکرین پر واپسی ہوجائے گی۔ حال ہی میں اداکارہ نوین وقار نے نجی پروگرام میں شرکت کی اور اپنی اسکرین پر واپسی کا عزم…

نوجوان 20 کے بجائے 30 سال کی عمر میں شادی کریں، ثروت گیلانی

کراچی: ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ثروت گیلانی…

ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر، اداکارہ محفوظ رہیں

کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کے ساتھ خوف ناک حادثہ پیش آیا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔ ارمینا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنے حالیہ حادثے سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے کہا…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

نفرت کی قائل نہیں، شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

لاہور: اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بھی نفرت کی قائل نہیں جب کہ شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ لائبہ خان نے نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے…

سبینہ فاروق بہوئوں کے اسٹینڈرڈز سیٹ کرنے پر سینئر اداکاراؤں پر برس پڑیں

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سبینہ فاروق نے بہوؤں کے اسٹینڈرز سیٹ کرنے والی سینئر اداکاراؤں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سبینہ فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہماری کچھ شوبز شخصیات مختلف…

سسرال میں رہنے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے، سُنیتا مارشل

کراچی: اداکارہ سنیتا مارشل نے ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جوائنٹ فیملی سسٹم کی بھرپور حمایت میں لب کُشائی کی ہے۔ سُنیتا نے کہا کہ سسرال کے ساتھ رہنے سے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا ہوجاتی ہیں اور کسی بھی چیز کی فکر نہیں رہتی۔ سُنیتا…

یاسر بڑھاپے میں دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے شوہر اداکار یاسر نواز کے دوسرے شادی کے حوالے سے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں قبل یاسر نواز نے اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے ساتھ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ دوران شو اہلیہ کی گفتگو پر…

اپنے لمبے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی، نعیمہ بٹ

کراچی: اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انڈسٹری میں بال کٹوانے کے لیے زور دیا جاتا ہے لیکن میں اپنے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی۔ نعیمہ بٹ کے لمبے، خوبصورت بال سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اس حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں…