براؤزنگ Actress

Actress

سوشل میڈیا صارفین کا نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا۔ اپنے نئے ڈرامہ سیریل محشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر کے نئے روپ نے ناظرین کی توجہ اپنی طرف سمیٹ لی ہے۔ اس ڈرامے کی کئی…

کبھی کسی سے پیار کیا نہ کسی کرکٹر میں دلچسپی رہی، میرا

کراچی: پاکستانی فلموں کی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسے دعوے کیے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین اُن کے دعووں پر طنز کے نشتر برسارہے ہیں۔ میرا نے کہا کہ جب وہ بھارت میں کام کرنے گئی تھیں، تو ان کے حُسن کا موازنہ بولی وُڈ کی دو…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…

ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کے چرچے

https://www.youtube.com/shorts/fyvDAXX-x0c?feature=share پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی…

کراچی کا ماحول مجھ پر بہت بھاری، تنگ آچکی ہوں، صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے مایوسی ظاہر کی ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک…

دوستوں کے جسم سے بدبو آنے کا تذکرہ جگن کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم کو دوران شو دوست احباب کے جسم سے بُو آنے کی بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جگن کاظم نے کچھ دن قبل اپنے شو میں حفظانِ صحت کی اہمیت پر بات کی تھی اور اسی دوران انہوں نے ایک شادی…

اداکارہ ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اور صف اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں ادائیں…

کراچی میں گرنے والے طیارے میں مجھے بھی سوار ہونا تھا، نازش جہانگیر

کراچی: اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا کہ 5 سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں انہیں بھی سوار ہونا تھا لیکن فلائٹ ان سے مِس ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ نے واقعہ کے تقریباً 5 سال بعد دعویٰ کیا ہے کہ…

کیا انمول بلوچ معروف سیاستدان و صنعتکار کی بہو بننے والی ہیں؟

کراچی: آج کل شوبز شخصیات تیزی کے ساتھ شادی کے بندھنوں میں بندھ رہی ہیں۔ اب اداکارہ انمول بلوچ سے متعلق اطلاعات آئی ہیں کہ وہ بھی جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انمول بلوچ رواں سال کے وسط میں…

نیلم منیر کا شادی کے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان

کراچی: حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں…