براؤزنگ Actress

Actress

کراچی میں گرنے والے طیارے میں مجھے بھی سوار ہونا تھا، نازش جہانگیر

کراچی: اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا کہ 5 سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں انہیں بھی سوار ہونا تھا لیکن فلائٹ ان سے مِس ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ نے واقعہ کے تقریباً 5 سال بعد دعویٰ کیا ہے کہ…

کیا انمول بلوچ معروف سیاستدان و صنعتکار کی بہو بننے والی ہیں؟

کراچی: آج کل شوبز شخصیات تیزی کے ساتھ شادی کے بندھنوں میں بندھ رہی ہیں۔ اب اداکارہ انمول بلوچ سے متعلق اطلاعات آئی ہیں کہ وہ بھی جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انمول بلوچ رواں سال کے وسط میں…

نیلم منیر کا شادی کے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان

کراچی: حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں…

شوبز میں کام کے خواہشمند، بااثر افراد کی ناجائز خواہشات پوری کرتے ہیں، نادیہ حسین

کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔ نادیہ حسین اداکارہ، ماڈل، بزنس ویمن اور کانٹینٹ کری ایٹر ہیں۔ وہ کئی شعبوں میں کام کررہی ہیں اور دو دہائیوں سے…

ماہرہ کیلئے کوئی معافی نہیں، کبھی بات نہیں کروں گا، خلیل قمر

لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہنے والے مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے لیے کوئی معافی نہیں اور نہ ان سے کبھی بات کروں گا۔ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور ماہرہ خان کے درمیان جھگڑا اس وقت…

نیلم منیر کے ولیمے کی تصاویر تیزی سے وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل…

کیا احد رضا میر اور دنانیر مبین کی بات پکی ہوگئی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر پاوری گرل کے نام سے معروف، اداکارہ دنانیر مبین اور احد رضا میر کے نئے ڈرامے م سے محبت کے سیٹ سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اپنے مشہور ڈائیلاگ پاوری ہورہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دنانیر نے حال ہی…

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے…

کاسمیٹک سرجری کے بعد سب ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا…

ہر عورت کو خودمختار اور مرد میں خوفِ خدا ہونا چاہیے، سائرہ یوسف

کراچی: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے لیے اپنے مستقبل کے شریک ھیات سے متعلق اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر میں کیا خصوصیات اور خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری…