براؤزنگ Actress

Actress

زارا نور عباس کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کمیونٹی کہنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔ اداکارہ نے انڈسٹری…

کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…

کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں…

ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔ دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…

شہریار چوہدری کیساتھ رومانس کا رشتہ، شادی کو لیکر کنفیوژ ہوں، وینا ملک

کراچی: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک اپنے دیرینہ دوست شہریار چوہدری کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے…

بابر پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں رہے، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اب ان کے پسندیدہ کھلاڑی نہیں رہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، دوران شو اداکارہ نے کئی دلچسپ سوالوں…

سوشل میڈیا صارفین کا نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا۔ اپنے نئے ڈرامہ سیریل محشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر کے نئے روپ نے ناظرین کی توجہ اپنی طرف سمیٹ لی ہے۔ اس ڈرامے کی کئی…

کبھی کسی سے پیار کیا نہ کسی کرکٹر میں دلچسپی رہی، میرا

کراچی: پاکستانی فلموں کی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسے دعوے کیے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین اُن کے دعووں پر طنز کے نشتر برسارہے ہیں۔ میرا نے کہا کہ جب وہ بھارت میں کام کرنے گئی تھیں، تو ان کے حُسن کا موازنہ بولی وُڈ کی دو…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…

ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کے چرچے

https://www.youtube.com/shorts/fyvDAXX-x0c?feature=share پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی…