براؤزنگ Actress

Actress

ماریہ بی نے سجل علی کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا؟

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی مقبول ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ماریہ بی نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ہمارے فنکار

بیوی سے مار پیٹ کرنے والے شخص کیساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو، اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب تک کسی پر جرم

عمران خان کے مداح غصیلے، ان کیخلاف کچھ نہیں سن سکتے: صحیفہ جبار

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور سپورٹر ہیں۔کچھ روز قبل صحیفہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ مجھے سیاست میں کوئی

اداکارہ مہوش حیات الزامات پر پھٹ پڑیں

کراچی : عادل راجا کی جانب سے لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران مہوش حیات نے کہا

عادل راجا کے خلاف مہوش حیات کا عدالت سے رجوع

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔مہوش حیات نے عادل راجا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس کی سماعت کے دوران مہوش حیات کے وکیل نے کہا کہ عادل راجا نامی شخص جھوٹے

اداکاروں کو اپنی منگنی، شادی کو سوشل میڈیا سے دُور رکھنا چاہیے، منشا پاشا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کا سبب بیان کردیا۔ایک انٹرویو میں منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار غیر مستحکم ہوتے ہیں اور ہمارا کام ہماری دماغی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے کیونکہ ہم

اداکارہ ثناء کا خواتین کو امیر مرد سے شادی کرنے کا مشورہ

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ثناء فخر نے خواتین کو شادی امیر آدمی سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی ذرائع ابلاغ پر پر جاری اپنے پیغام میں اداکارہ ثناء نے خواتین کو مخاطب کر کے کہا کہ کوئی بھی مرد بھروسے کے قابل نہیں ہوتا،

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

کولیگز کو بھائی نہ کہیں تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ اگر ساتھ کام کرنے والوں کو بھائی نہ کہا جائے تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔اداکارہ اُشنا شاہ کے ایک بیان کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور خاص طور پر خواتین صارفین اُشنا شاہ کے اس بیان پر اُن سے

مداحوں کی بدتمیزی پر ہانیہ عامر کا شدید ردعمل

گوجرانوالا: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ مداحوں کی بدتمیزی، اداکارہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداحوں نے ہانیہ کے ساتھ کیا سلوک