براؤزنگ Actress

Actress

کیریئر پر توجہ، ابھی شادی میں دلچسپی نہیں، علیزے شاہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو یکسر رد کردیا ہے گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں…

پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا اداکارہ صبا قمر اسپتال داخل

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئیں۔ اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اُنہیں پھیپھڑوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ صبا نے پیغام کے ساتھ تصویر پوسٹ…

ندا یاسر کا رنگ گورا کرنے کے لیے انجکشن پینے کا انکشاف

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ گلوٹا تھائیون جلد کے لیے بے حد مفید ہے اور وہ اس کے انجکشن شاٹس پیتی ہیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے اپنی رنگت صاف نظر آنے سے متعلق…

عاطف اسلم کی شادی پر دل ٹوٹ گیا تھا، درفشاں سلیم

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا، اُن کا کہنا تھا کہ وہ ماضی میں گلوکار عاطف اسلم کو بے حد پسند کرتی تھیں اور جب عاطف کی شادی ہوئی تو ان کا دل ٹوٹ گیا تھا۔درفشاں سلیم نے گزشتہ روز نجی چینل

شمعون عباسی کی چوتھی شادی کا انکشاف

کراچی: شمعون عباسی پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے سینئر اداکار ہیں۔ ماضی میں اُن کی شادیاں اداکارہ جویریہ عباسی، اداکارہ حمیمہ ملک کے ساتھ ناکام ہوچکی ہیں اور اب اُن کی چوتھی شادی منظرعام پر آئی ہے۔ اُن کی چوتھی اہلیہ اداکارہ شیری شاہ ہیں۔

بیماری کے باعث انٹرویو دینا مشکل، بات نہیں کی جاتی، ایمان علی

لاہور/ کراچی: پاکستان کی ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے اپنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بیماری کے باعث ان کے لیے انٹرویو دینا انتہائی مشکل ہوگیا ہے کیونکہ ٹھیک طرح سے بات نہیں کرپاتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اداکارہ نے

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد ایمن، منال نے ملازمین کو تنخواہ دے دی

کراچی: سوشل میڈیا پر ایمن منال کی جانب سے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ گزشتہ روز کافی اچھلا تھا، اس پر ان دونوں اداکارائوں پر خاصی تنقید بھی کی گئی تھی۔ اب اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کردی

بچپن میں امی کیساتھ سونے کیلیے فیروز سے لڑتی تھی، حمائمہ ملک

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انہیں پڑھائی کا شوق نہیں تھا، انہوں نے 14 سال کی عمر سے کام کرنا شروع کردیا تھا۔حال ہی میں ایک نجی پوڈکاسٹ میں حمائمہ ملک مہمان بنیں، اس دوران اداکارہ نے اپنی نجی

کیا اُشنا شاہ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔پچھلے دنوسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُشنا شاہ کو اپنی شادی کا جوڑا دیکھ کر خوشی میں جذباتی ہوکر روتا ہوا دکھایا گیا تھا۔

شوہر کے لٹنے پر اداکارہ مریم نفیس کا شدید اظہار برہمی

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم نفیس کے شوہر، پروڈیوسر اور فلم میکر امان احمد کو ڈاکؤوں نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ مریم نفیس نے شہر کے حالات کے ذمے داروں پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ ان کے شوہر کو