براؤزنگ Actress

Actress

ملک کا خوش حال طبقہ غریب بچوں کے لیے آواز اُٹھائے، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ…

اداکاری نہیں چھوڑ رہی، سوشل میڈیا کی ہر بات پر یقین نہ کریں، رمشا

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ رمشا خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کردی۔ رمشا خان سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاہم رمشا خان نے ان…

اگر اداکارہ نہ ہوتی تو میک اپ آرٹسٹ ہوتی، حرا مانی

کراچی: حرا مانی ٹی وی ڈراموں میں مختلف کرداروں میں نظر آتی رہی ہیں، انہوں نے ہر قسم کے کردار نبھائے ہیں جب کہ گلوکاری کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ حرا مانی نے اب سلور اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور فلم تیری میری…

خلیل الرحمٰن قمر نے خواتین کیلیے بہترین کردار لکھے، حنا بیات

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے لیے بہترین کردار زیادہ تر مرد حضرات نے لکھے۔ اداکارہ حنا خواجہ بیات کا ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹی وی…

والدہ کے دباؤ کی وجہ سے جلدی شادی کی، مریم نفیس

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ والدہ کے دبائو کے باعث جلدی شادی کرنا پڑی۔ مریم نفیس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں جلدی شادی سے متعلق بتایا، مجھے نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہے لیکن جب بیٹیاں…

متھیرا کا خوف ناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوچکی ہیں۔ اداکارہ و میزبان متھیرا نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ برس ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔…

ماہرہ خان گھڑسواری کے دوران خطرناک حادثے سے بچ گئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سپراسٹار ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقوں کے…

فلم جوائے لینڈ کی علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی: فلم جوائے لینڈ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان 2023 کا اعزاز جیت لیا۔ اداکارہ علینہ خان نے مس ٹرانس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے خوشی کا…

اداکارہ انعمتا قریشی کا ساس کی جانب سے تشدد کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انعمتا قریشی نے ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ انعمتا قریشی نے سوشل میڈیا پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے سسرال میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ…

بجلی لوڈشیڈنگ، مایا علی فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی نے بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا…