براؤزنگ Actress

Actress

فلموں، ڈراموں میں روتی خواتین کے مناظر زیادہ مقبولیت پاتے ہیں، رابعہ بٹ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ رونے والی خواتین کے مناظر فلموں اور ڈراموں میں زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔ اداکارہ رابعہ بٹ نے ایک یونیورسٹی ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، اگر ایک ڈرامہ عورت کے مضبوط…

ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…

انجلینا جولی ہالی وُڈ کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟

نیویارک: انجلینا جولی نے ہالی وُڈ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ اب ہالی وُڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں…

ہر لحاظ سے مطمئن ہوں، ماضی نہیں ستاتا، طوبیٰ انور

کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ زہریلے رشتے میں زندگی گزارنے سے الگ ہوجانا بہتر ہے۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت اپنی ناکام شادی کے حوالے سے بھی بات کی۔…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

ترک ڈرامے کیلیے60 پاکستانی اداکاروں کو سلیکٹ کرکے کام نہیں دیا گیا، شہیرا

کراچی: ٹی وی اداکارہ شہیرا جلیل کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے صلاح الدین ایوبی کے لیے پاکستانی اداکاروں کو منتخب کرنے کے باوجود کام نہیں دیا گیا۔ شہیرا جلیل نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ پاکستان اور ترکیہ کے نجی پروڈکشنز ہاؤسز کی مشترکہ…

اداکارہ منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول جڑواں اداکار بہنوں میں سے ایک منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں پہلے بیٹے حسن اکرام کی پیدائش ہوئی، یہ…

ٹی وی کی مقبول اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: ٹی وی کی مقبول جڑواں اداکار بہنوں میں سے ایک منال خان کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ منال اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے بدھ کی سہ پہر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی گئی، جس میں انہوں نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش…

اسرائیل قاتل، دُنیا کو فلسطینیوں کی نسل کشی بھولنے نہیں دوں گی، دنانیر

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

ماہرہ خان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں کھل کر بول پڑیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں…