کسی لڑکی سے لڑکی ہونے کا ثبوت مانگنا انتہائی دردناک لمحہ ہوتا ہے، مومنہ اقبال
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق جعلی ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی لڑکی سے اس کے لڑکی ہونے کا ثبوت مانگنا ایک انتہائی دردناک لمحہ ہوتا ہے۔
مومنہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی…