اداکارہ ریشم تھیلیسیمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کے پاس پہنچ گئیں
لاہور: فلم اسٹار ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کے مریض بچوں کا غم بانٹنے کے لئے ان کے پاس جوہرٹاؤن جا پہنچیں، بچوں میں عید کے گفٹس تقسیم کئے اور سیلفیاں بھی بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق فاطمید فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام جوہر ٹاﺅن میں ایک تقریب کا…