گُل پلازہ ایک بلڈنگ نہیں، کراچی کی یادوں کا حصہ تھی، منال خان
کراچی: سانحۂ گُل پلازہ پر جہاں پورے ملک کے عوام اُداس اور اشک بار ہیں، وہیں فنکار بھی اس پر اپنے گہرے دُکھ کا اظہار کررہے ہیں۔گل پلازہ شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعے میں اب تک 15 افراد جاں بحق ہوچکے جب کہ 73 لاپتا ہیں۔شہر قائد سے تعلق رکھنے!-->…