اداکارہ و میزبان مایا خان کے والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے، جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔مایا خان کو لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے اسٹائل اور وزن میں!-->…