براؤزنگ Actress Marriage

Actress Marriage

لوگ اداکاراؤں کو سراہتے ضرور، لیکن اپنی زندگی کا حصہ نہیں بناتے، قدسیہ علی

کراچی: اداکارہ قدسیہ علی نے حالیہ انٹرویو میں خواتین کی خودمختاری اور شوبز انڈسٹری سے جڑی معاشرتی سوچ پر کھل کر بات کی۔نجی نیوز چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے قدسیہ علی نے کہا کہ خودمختار خواتین کو آج بھی معاشرے میں تنقید کا سامنا کرنا