اداکارہ ماہا حسن کا جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف
کراچی: ٹی وی اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ ماہا حسن نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں…