اداکارہ اشنا شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ کووڈ کی دونوں خوراکیں لگوانے کے بعد بھی وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔
اشنا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں اور دوستوں کو اطلاع دی اور بتایا کہ کچھ روز سے انہیں بخار تھا جسے وہ وائرل سمجھ رہی تھیں لیکن حالت خراب ہونے…