براؤزنگ Actress and Model

Actress and Model

نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے جعل ساز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ملزم نے اس نجی بینک کے ملازمین سے…

سانولے رنگ کے باعث انڈسٹری میں امتیازی رویہ جھیلنا پڑا، آمنہ الیاس

کراچی: ٹاپ ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے شکوہ کیا ہے کہ اُنہیں سانولی رنگت کے باعث انڈسٹری میں امتیازی رویہ جھیلنا پڑتا ہے۔آمنہ الیاس نے کہا کہ رنگ گورا نہ ہونے سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔گزشتہ