براؤزنگ Actress

Actress

نیلم منیر کے ولیمے کی تصاویر تیزی سے وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل…

کیا احد رضا میر اور دنانیر مبین کی بات پکی ہوگئی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر پاوری گرل کے نام سے معروف، اداکارہ دنانیر مبین اور احد رضا میر کے نئے ڈرامے م سے محبت کے سیٹ سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اپنے مشہور ڈائیلاگ پاوری ہورہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دنانیر نے حال ہی…

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے…

کاسمیٹک سرجری کے بعد سب ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا…

ہر عورت کو خودمختار اور مرد میں خوفِ خدا ہونا چاہیے، سائرہ یوسف

کراچی: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے لیے اپنے مستقبل کے شریک ھیات سے متعلق اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر میں کیا خصوصیات اور خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری…

مفت انٹرویو کے بجائے اہل خانہ کیساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دیتی ہوں، جویریہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق کُھل کر اظہار کیا ہے۔ جویریہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے کے…

ڈراموں پر انحصار سے میرا کچن نہیں چل سکتا، صحیفہ جبار

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔ ایک انٹرویو کے دوران صحیفہ جبار نے بتایا کہ میں پٹھان فیملی سے تعلق رکھتی ہوں لیکن اس کے باوجود ہماری…

ماضی میں شدید تنقید نے ڈپریشن کا مریض بنادیا تھا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ادویہ اور روحانی تسکین سے بہت سہارا…

سب کچھ دیا پر داماد ڈھیٹ نکلے، عزت راس نہ آئی، بشریٰ انصاری

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کو جہیز دینے کی سختی سے مخالفت کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر جہیز…

میری مادری زبان اُردو نہیں انگلش ہے، سلمیٰ حسن

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُردو اُن کی مادری زبان نہیں بلکہ انگلش ہے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں سلمیٰ نے شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات…