براؤزنگ Actors

Actors

بروقت معاوضہ نہ دینا اداکاروں کی توہین ہے، رمشا/ خوشحال خان

کراچی: ٹی وی اداکاروں رمشا خان اور خوشحال خان نے وقت پر معاوضے ادا نہ کیے جانے پر پروڈیوسرز سے شکوہ کیا ہے۔ اداکار رمشا خان اور خوشحال خان نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ یہ مسئلہ اس حد تک عام ہوچکا، اس کے باعث اداکاروں کو اپنی عزتِ نفس…

اداکار جوڑے فاطمہ آفندی اور کنور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے سعادت حاصل کرلی۔ اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس پر صارفین نے انہیں مبارک باد پیش کی۔…

صاحبہ شادی سے پہلے جوتے بھی خود نہیں پہنتی تھیں، ریمبو

لاہور: معروف اداکار ریمبو (افضل خان) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مرحوم والدین شادی سے پہلے اُن کی اہلیہ صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے۔ ریمبو اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان بنے، جہاں ریمبو نے بتایا کہ انہیں…

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔ اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…

کوئی ملازم نہیں، سحری افطاری خود بناتا ہوں، آغا علی

کراچی: معروف اداکار اور میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں کام کاج کے لیے کوئی ملازم نہیں، وہ اور ان کی اہلیہ اداکارہ حنا الطاف ہی گھر کے سارے کام کرتے ہیں۔گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے پروگرام میں حنا الطاف اور آغا علی شریک ہوئے

ایک اور اداکار جوڑی کی راہیں جدا

لاہور: پچھلے ایک مہینے کے دوران ثناء فخر اور فخر جعفری، عمران اشرف اور کرن اشفاق، فیروز خان اور علیزے کی جوڑیاں ٹوٹ چکی ہیں اور اب سینئر اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان کے درمیان طلاق واقع ہوئی

طالبہ کیساتھ انسانیت سوز سلوک پر شوبز شخصیات چراغ پا!

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں سے وابستہ ہستیوں نے فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکاراحمد علی بٹ، فیضان شیخ سمیت کئی شوبز شخصیات نے

نور گہرے دوست، زندگی کے تمام اُتار چڑھاؤ سے واقف ہیں: منشا پاشا

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے ماڈل و اداکار نور حسن سے گہری دوستی کا انکشاف کیا ہے۔گزشتہ روز منشا پاشا اداکار نور حسن کے ساتھ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک تھیں، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ بہت سے مداح یہ نہیں

احمدعلی بٹ کا مذاق اُڑانے پر مہوش حیات نے واسع کو جھاڑ پلادی!

کراچی: مہوش حیات نے احمد علی بٹ کا مذاق اڑانے پر واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا منع ہے‘‘ میں شریک ہوئیں، جہاں واسع چوہدری نے ان سے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا…