بیٹے کی کامیابی کی دعا کی لیکن اچھا انسان بننے کیلئے نہ کرسکی، افشاں قریشی
کراچی: سینئر اداکارہ اور اداکار فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا کی، لیکن اس کے اچھا انسان اور بیٹا بننے کے لیے دعا نہیں کی۔
حال ہی میں ایک ویب شو کے دوران افشاں قریشی کی جانب سے ان…