براؤزنگ Actor

Actor

یک طرفہ محبت خوبصورت اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: ٹی وی کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یک طرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ اداکار خوش حال خان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یک طرفہ محبت انسان کو مضبوط بنادیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھا اور ریجیکٹ کردیا جائے: مایا خان

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے آنے والی خواتین کے رویے کے خلاف آواز حق بلند کرڈالی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مایا خان نے کہا کہ لڑکیاں شوروم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں جنہیں دیکھیں اور…

شہنشاہ ظرافت منور ظریف کی 48 ویں برسی

پاکستانی فلموں کے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 48 برس بیت گئے۔ شہنشاہ ظرافت کے نام سے معروف اور اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹیں اور قہقہے بانٹنے والے منور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹاپ کے کامیڈین آج…

میری بیوی میرے لیے پہلے نمبر پر ہے، یاسر حسین

کراچی: اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔ فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار یاسر حسین نے عفت عمر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی…

عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کے انتقال کو 13 برس بیت گئے!

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فن کار معین اختر کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ انتقال کو ایک دہائی گزرجانے کے باوجود معین اختر کے جملے مداحوں کے دل و دماغ میں آج بھی ترو تازہ ہیں اور مداح آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ 24 دسمبر 1950 کو کراچی…

بشریٰ انصاری کی اقبال حسین کے ساتھ شادی کی تصدیق

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ہماری ملاقات کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی۔ اقبال حسین نے وی لاگ میں بتایا کہ…

بلال عباس کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، تصاویر وائرل

مکۃ المکرمۃ: ٹی وی کے مقبول اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اُن کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے…

خواتین، مکھیاں ایک جیسی، جتنا پیچھے بھاگو اُتنا ہی دُور بھاگتی ہیں، عدنان صدیقی

کراچی: اداکار عدنان صدیقی خواتین کا موازنہ مکھیوں سے کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ عدنان صدیقی نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب جو بات کہنے جا رہا ہوں، اُس کا کوئی بُرا نہ مانے۔ عدنان صدیقی نے کہا…

شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 18 ویں برسی

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار اور شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور اداکار محمد علی کی آج اٹھارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔…

جس دن لوگ میری فلم دیکھنا چھوڑ دیں گے سمجھ جاؤں گا ہیرو نہیں رہا، ہمایوں سعید

کراچی: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں، لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت…