اداکار فیروز خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ سے ایوارڈ مل گیا
لندن: اداکار فیروز خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اعزاز عطا کردیا گیا۔
فیروز خان کو یہ ایوارڈ بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سمیت کاروباری شخصیت منصور شفیق نے پیش کیا۔
اس تقریب میں فیروز…