برطانوی پارلیمنٹ سے احسن خان کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ عطا
کراچی: معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جہاں ارکان پارلیمنٹ محمد یاسین!-->…